ورلڈ کلچر فیسٹیول میں لائیو خطاطی

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں لائیو خطاطی

کراچی (اے پی پی) آرٹس کونسل میں تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری ہے۔ فیسٹیول کے تیسرے روز کا آغاز لائیو خطاطی کی ورکشاپ سے کیا گیا۔ معروف خطاط فاطمہ حسین نے لائیو خطاطی کا مظاہرہ کیا۔

 آرٹس کونسل میں تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری ہے ۔ فیسٹیول کے تیسرے روز کا آغاز لائیو خطاطی کی ورکشاپ سے کیا گیا۔ معروف خطاط فاطمہ حسین نے لائیو خطاطی کا مظاہرہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...