تیز دھار آلے سے خاتون زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف عبداللہ گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے خاتون زخمی ہوگئی جن کی شناخت بشری زوجہ محمد حسین کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق خاتون پر نامعلوم ملزم نے پر حملہ کیاجس کی تلاش جاری ہے۔
شاہ لطیف عبداللہ گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے خاتون زخمی ہوگئی جن کی شناخت بشری زوجہ محمد حسین کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق خاتون پر نامعلوم ملزم نے پر حملہ کیاجس کی تلاش جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments