بلڑی شاہ کریم:پی پی رہنما واہلیہ کا قتل مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے مظاہرہ
بلڑی شاہ کریم (نمائندہ دنیا)بلڑی شاہ کریم میں 10 محرم کی شام شہر کے وسط میں قتل کئے گئے پیپلزپارٹی رہنما غلام نبی مگسی اور ان کی اہلیہ دعا عرف سمرین مگسی کے قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم ابراہیم مگسی کی گرفتاری نہ ہونے پر مقتول کے ورثاء نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
بلڑی شاہ کریم میں 10 محرم کی شام شہر کے وسط میں قتل کئے گئے پیپلزپارٹی رہنما غلام نبی مگسی اور ان کی اہلیہ دعا عرف سمرین مگسی کے قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم ابراہیم مگسی کی گرفتاری نہ ہونے پر مقتول کے ورثاء نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments