روہڑی:ڈی ایس کاروہڑی تا خانپور ریلوے سیکشن کا تفصیلی معائنہ

روہڑی:ڈی ایس کاروہڑی تا خانپور ریلوے سیکشن کا تفصیلی معائنہ

روہڑی(نمائندہ دنیا)مسافروں کی جان و مال کے تحفظ، ریلوے ٹریک اور سگنل سسٹم کی بہتری کیلئے ڈی ایس نے ۔۔

روہڑی تا خانپور سیکشن کا تفصیلی معائنہ کیا، انہوں نے ریلوے افسران کو حفاظتی اقدامات تیز،کمزور مقامات کی نشاندہی،بروقت مرمت اور محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹریک کی مسلسل نگرانی،تکنیکی جانچ،کمزور مقامات کی بروقت مرمت اور افسران کی عملی نگرانی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...