ینگ ڈاکٹرز کے وفد کاعباسی اسپتال دورہ، ایم ایس سے ملاقات
کراچی (سٹی ڈیسک)کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب علی نوناری کی سربراہی میں وفد نے۔۔
عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فیصل سمدا نی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بابر سے اہم ملاقاتیں کیں۔ وفد میں وائس چیئرمین ڈاکٹر مہران شیر، وائی ڈی اے کراچی ڈویژن کے نمائندے ڈاکٹر حمزہ سہیل اور وائی ڈی اے عباسی شہید اسپتال کی صدر ڈاکٹر عائشہ جاوید شامل تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments