ہلال احمر سوسائٹی اراضی پر قبضے کیخلاف عدالت پہنچ گئی
راچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے اورنگی ٹاؤن میں 10 ہزار سے زائد گز اراضی پر مبینہ قبضے اور غیر قانونی تجارتی لیز جاری کرنے کے معاملے پر۔۔۔
کے ایم سی، محکمہ بلدیات سندھ اور دیگر کے خلاف سینئر سول جج غربی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔ سوسائٹی نے اپنے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اراضی پر مبینہ طور پر 94 سے 100 دکانیں تعمیر کرکے قبضہ کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments