عمران احمد ایس ایس جی سی کے ترجمان نامزد
کراچی (این این آئی)سوئی سدر ن گیس کمپنی کے سابق ترجمان سلمان احمد صدیقی کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر، کمپنی کے شعبہ کارپوریٹ کمیونیکیشن کے سینئر رکن سید عمران احمد کو ایس ایس جی سی کا نیا باضابطہ ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔
توانائی کے شعبے اور میڈیا میں 25 سال سے زائد کے متنوع تجربے کے حامل عمران احمد مارکیٹنگ اور کارپوریٹ کمیونیکیشن کے شعبے کے ایک تجربہ کار ماہر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments