کنڈیارو:مبینہ مقابلوں میں 2 زخمی ڈاکو پستول سمیت گرفتار

کنڈیارو:مبینہ مقابلوں میں  2 زخمی ڈاکو پستول سمیت گرفتار

کنڈیارو (نمائندہ دنیا) پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ایک مبینہ ڈاکو منصور شاہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے پستول برآمد کیا گیا ہے ,زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نوشہرو فیروز میں کلہوڑا اسٹیشن کے پاس بھی مبینہ مقابلے میں ذاکر سومرو ولد محمد جام سومرو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...