اقرار الحسن کا صحت جرم سے انکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی، ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
ٹی وی اینکر اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی، ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments