ن لیگ کے سابق کونسلرز پی ٹی آئی میں شامل

ن لیگ کے سابق کونسلرز پی ٹی آئی میں شامل

تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمدچوہدری ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیرسیال سے پنجاب سیکرٹریٹ میں PP-153 لاہور کی یونین کونسلز 131,130,129 سے (ن) لیگ کے

لاہور(سپیشل رپورٹر)کونسلرز اتحاد کے چیئرمین ملک فقیر حسین کی قیادت میں سابق لیڈی و جنرل کونسلرز خورشید بی بی ، محمد ارشد ، جمال دین ، سید محسن رضا، میتھاسِ خان، یوتھ کے صدر و جنرل سیکرٹری محمد نوید اور محمد بلال نے اپنے ساتھیوں سمیت ملاقات کی اورتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...