ای بلنگ سسٹم کا افتتاح

ای بلنگ سسٹم کا افتتاح

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )پنجاب کے 229 بلدیاتی اداروں کو بلز اور دیگر اقسام کی ادائیگی گھر بیٹھے کی جا سکے گی۔۔۔

 شہری اب میونسپل سروسز کی فیس اور دیگر چارجز کی ادائیگی موبائل بینکنگ اور ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے آسانی سے کر سکیں گے ۔ای بلنگ سسٹم کا افتتاح ایک تقریب کے دوران وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں