متروکہ وقف املاک بورڈ کا مالی بحران شدید
لاہور(خبر نگار)لاہور متروکہ وقف املاک بورڈ کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ۔بورڈ کے تعلیمی اداروں اور۔۔۔
ہسپتال کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں ۔ملازمین کو گزشتہ ماہ کی تنخواہیں نہ ملیں ۔ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف تنخواہوں سے محروم ہے ۔ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے اکاؤنٹ فریز کر رکھے ہیں۔