گیپکو کے سابق چیف انجینئر زاہد سلیم سپردخاک

گیپکو کے سابق چیف انجینئر  زاہد سلیم سپردخاک

لاہور (نامہ نگار خصوصی) گیپکو کے سابق چیف انجینئر زاہد سلیم کو سمسانی قبرستان جوہر ٹاؤن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔۔

 ،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بدھ کو دوپہر دو بجے جامع مسجد بلال سن فلاور سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں