ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 27افرادگرفتار

 ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی  پر 27افرادگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )نواب ٹاؤن پولیس نے شیشہ کیفوں سے27 ملزمان شیشہ پیتے اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کر لئے۔۔۔

 ، ملزمان کے قبضے سے حقہ، سیٹ،ڈبیاں،شیشہ فلیور، ساؤنڈ سسٹم برآمد کر کے تمام سامان قبضے میں لے کر مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں