باغبانپورہ :ڈنڈا بردار وں کا برگر شاپ پرحملہ،دکاندار پر تشدد
لاہور(کرائم رپورٹر )باغبانپورہ میں برگر خریدنے آئے شخص دلاور کا دکان مالک خرم شہزاد سے جھگڑا ہوگیا۔۔
جس کے بعد 10 ڈنڈا بردار افراد نے دھاوا بول کر دکان کے شٹر اور شیشے توڑے ، دکاندار کو زدوکوب کرنے کے بعد فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔