پنجاب پروٹیکشن آف اممووایبل پراپرٹیز آرڈیننس کیخلاف جواب طلب

پنجاب پروٹیکشن آف اممووایبل  پراپرٹیز آرڈیننس کیخلاف جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب پروٹیکشن آف امموو ایبل پراپرٹیز آرڈیننس کیخلاف درخواست پر فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا، مؤقف اپنایا گیا کہ عدالتی اختیارات انتظامیہ کو دینا خلاف آئین ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب پروٹیکشن آف امموو ایبل پراپرٹیز آرڈیننس کیخلاف درخواست پر فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا، مؤقف اپنایا گیا کہ عدالتی اختیارات انتظامیہ کو دینا خلاف آئین ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں