لاہور ہائیکورٹ میں ہنگامی مشقیں

لاہور ہائیکورٹ میں ہنگامی مشقیں

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سول لائنز چودھری اثر علی کی زیر نگرانی ہائیکورٹ میں پولیس و دیگر اداروں نے ہنگامی مشقوں میں حصہ لیا۔

ایس پی سول لائنز چودھری اثر علی کی زیر نگرانی ہائیکورٹ میں پولیس و دیگر اداروں نے ہنگامی مشقوں میں حصہ لیا، اہلکاروں نے فرضی دہشتگردوں کو گرفتار کرنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں