دو گمشدہ بچے والدین کے حوالے

دو گمشدہ بچے والدین کے حوالے

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کرکے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا۔ دو گمشدہ بچوں 9 سالہ فہد اور 5 سالہ ہادیہ کو تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا۔ بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اچانک لاپتا ہوگئے تھے۔

لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کرکے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا۔ دو گمشدہ بچوں 9 سالہ فہد اور 5 سالہ ہادیہ کو تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا۔ بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اچانک لاپتا ہوگئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں