ملک محمد اشرف انتقال کرگئے

ملک محمد اشرف انتقال کرگئے

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پریس کلب شیخوپورہ کے انفارمیشن سیکرٹری غلام عباس گل کے برادر نسبتی ملک محمد اشرف انتقال کرگئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج (پیر)بعداز نماز ظہر عقب قلعہ شیخوپورہ پارک میں ادا کی جائے گی۔

پریس کلب شیخوپورہ کے انفارمیشن سیکرٹری غلام عباس گل کے برادر نسبتی ملک محمد اشرف انتقال کرگئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج (پیر)بعداز نماز ظہر عقب قلعہ شیخوپورہ پارک میں ادا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں