دو ملزم گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد

دو ملزم گرفتار بھاری  مقدار میں منشیات برآمد

ظفروال(نمائندہ دنیا)پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، تھانہ ظفروال پولیس نے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے۔۔۔

 دو مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی جبکہ شراب کشید کرنے والی فعال بھٹی کو بھی رنگے ہاتھوں پکڑ کر ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پہلی کارروائی کے دوران پولیس نے نالہ ڈیک کے قریب دورانِ گشت مشکوک شخص محمد عالم عرف حسینی کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 1280 گرام چرس برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں