کوٹ مراد سڑک پر دکانداروں نے پھر تجاوزات قائم کرلیں

کوٹ مراد سڑک پر دکانداروں  نے پھر تجاوزات قائم کرلیں

قصور، تلونڈی(نمائندہ دنیا، نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ پیرا فورس نے انکروچمنٹ کے خاتمہ کیلئے چند روز قبل کوٹ مرادخاں کے دکانداروں کے پختہ تھڑے مسمار۔۔۔

 جبکہ رہائشی گھروں کے ریمپ بھی ختم کردئیے ۔ اب دوبارہ کسی کی آشیرباد سے گلدستے اور پھولوں والوں نے دوبارہ سے سڑک پر قبضہ کرنے کے لیے علاوہ اپنی دکانوں کے آگے سڑک پر سامان رکھ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں