جامع مسجد بیت المکرم میں ایمان افروز اجتماع
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جامع مسجد بیت المکرم میں شعبہ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایمان افروز اجتماع کا انعقاد کیاگیا۔۔۔
جس میں پنجا ب کارڈ یالوجی سا بق ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد ،اے ایم ایس(ڈی ایچ کیوہسپتال) ڈاکٹرناصرمحمودڈوگر،شہبازاحمد خان ،انجینئر ثاقب شمس باجوہ اے سی (ایف بی آر) حافظ محمدعثمان،وکلاء،صحافیوں اورمعززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اجتماع میں حافظ قرآن بلال عطاری نے حاضری کے سوالات کے جوابات دئیے ۔