گندم کی بہتر پیدوار ،تصدیق شدہ بیج استعمال کرنیکی ہدایت

 گندم کی بہتر پیدوار ،تصدیق شدہ بیج استعمال کرنیکی ہدایت

لاہور( آئی این پی)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اسد رضا کاظمی نے کہا ہے کہ کسان گندم کی فصل پر بھرپور توجہ دیں۔۔۔

پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج استعمال کریں،زرعی ماہرین کسانوں کی رہنمائی کیلئے فیلڈ میں موجود ہیں جنکی سفارشات پر عمل کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں