ڈولفن سکواڈ: 59 اشتہاریوں سمیت درجنوں ملزم قابو کرلئے

 ڈولفن سکواڈ: 59 اشتہاریوں  سمیت درجنوں ملزم قابو کرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن اور پی اے ریو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 14 خطرناک ڈکیت گینگز سمیت دورانِ پٹرولنگ 59 اشتہاری اور 459 عادی مجرموں سمیت 35 عدالتی مفروروں کو گرفتار کے ناجائز اسلحہ۔۔۔

 جبکہ منشیات فروشوں سے منشیات برآمد کی گئی۔ 113 مشکوک گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند کی گئیں،56 ون ویلنگ، 5 پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی میں ملوث ملزموں کو بھی گرفتارکیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں