5فروری کوختم نبوت کانفرنس کرانیکافیصلہ

5فروری کوختم نبوت کانفرنس کرانیکافیصلہ

لاہور (سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی دعوت پرواہگہ بارڈروو گردونواح کے علماکامشاورتی اجلاس بھسین میں ہوا۔۔۔۔

مولانا حافظ اشرف گجر، مولانا عبدالنعیمودیگرعلمانے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا 5فروری کو مرکزی عیدگاہ کھارہ کھوہ روڈ بھسین میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کرائی جائیگی۔ علمانے کہا خطاب میں کہا عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا ہرقیمت پر تحفظ کرینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں