6بجلی چور گرفتار
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ڈیفنس ڈویژن میں 6 بجلی چور پکڑے گئے ،حمزہ ٹاؤن سب ڈویژن کے علاقہ سے پلاسٹک فیکٹری سے بجلی چوری پکڑی گئی۔
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 صارفین کے میٹرز میں سافٹ ویئر بریچ کا انکشاف ہوا۔ ،بجلی چوری سافٹ ویئر بریچ کے ذریعے کی گئی۔