سپورٹس گالا کا انعقاد

سپورٹس گالا کا انعقاد

لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں کیا گیا،

 جہاں طلبہ کے درمیان رسہ کشی اور اتھلیٹکس کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ مقابلوں میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے خصوصی شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں