پتنگ فروش گرفتار، سینکڑوں پتنگیں برآمد

 پتنگ فروش گرفتار، سینکڑوں پتنگیں برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر )تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے پرانی منڈی پتوکی میں چھاپہ مارکر آصف نامی پتنگ فروش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اسکے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں برآمد کر لیں ۔

پولیس نے ملزم آصف کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں