قبضہ ختم ،فیصلے کیخلاف سماعت نہ ہوسکی
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کے تحت قبضہ ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی ۔ جسٹس رضا قریشی کے رخصت پر ہونے پر قصور کی رہائشی زبیدہ کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔
لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کے تحت قبضہ ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی ۔ جسٹس رضا قریشی کے رخصت پر ہونے پر قصور کی رہائشی زبیدہ کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔