ڈی ایس پی سٹی عبدالمجید معطل

ڈی ایس پی سٹی عبدالمجید معطل

لاہور(کرائم رپورٹر )کرپشن اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال کے الزام پر ڈی ایس پی سٹی عبدالمجید کو معطل کر دیا گیا ہے ۔

حکام کے مطابق افسر کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا جبکہ محکمانہ کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الزامات کی روشنی میں مزید تفتیش جاری ہے اور رپورٹ کی بنیاد پر آئندہ قانونی و انتظامی اقدامات کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں