چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے سیکرٹری ہائیکورٹ بار کی قیادت میں وفد کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  سے سیکرٹری ہائیکورٹ بار کی  قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور(کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار فرخ الیاس چیمہ کی قیادت میں وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر فرخ الیاس چیمہ نے عدالت عالیہ کی تاریخی عمارت کی از سر نو تزئین آرائش کرانے ا ور اصل حالت میں بحالت کرانے پر چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا ۔لاہور ہائیکورٹ بار کے وفد نے چیف جسٹس کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں