کراچی ایکسپریس منسوخ

 کراچی ایکسپریس منسوخ

لاہور(آئی این پی)لاہور سے کراچی جانیوالی کراچی ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔ منسوخ کی گئی ٹرین کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔

 منسوخ کی گئی ٹرین کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔پاک بزنس ایکسپریس اپنے مقررہ وقت کی بجائے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں