پودوں کی فری ہوم ڈلیوری کا آغاز

 پودوں کی فری ہوم ڈلیوری کا آغاز

لاہور (آن لائن)لاہور کو سر سبز بنانے کے لیے پارک اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی آج سے پودوں کی فری ہوم ڈلیوری کا آغاز کرے گا، شہری ہیلپ لائن 1399 پر کال کرکے پودے کے لیے بکنگ کرا سکتے ہیں۔

لاہور کو سر سبز بنانے کے لیے پارک اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی  آج سے پودوں کی فری ہوم ڈلیوری کا آغاز کرے گا، شہری ہیلپ لائن 1399 پر کال کرکے پودے کے لیے بکنگ کرا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں