سیف سٹی کی میرا پیاراٹیم نے گمشدہ خاتون کو اہل خانہ سے ملوادیا

سیف سٹی کی میرا پیاراٹیم نے گمشدہ  خاتون کو اہل خانہ سے ملوادیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹی کی میرا پیارا ٹیم نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ 50 سالہ خاتون کو اہلِ خانہ سے ملا دیا۔

خاتون ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور کے علاقے سے ملی تھیں جن کی شناخت سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو کے ذریعے ممکن ہوئی۔سیف سٹی کی میرا پیارا ٹیم نے خاتون کا انٹرویو ریکارڈ کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں