پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری کے  داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس،سائنس ا ور کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسالانہ امتحانات 2026 اور بی اے (سماعت سے محروم امیدواروں کیلئے ) سالانہ امتحان 2026ء کے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق امیدواراب 12 مارچ 2026 تک سنگل فیس کے ساتھ اپنے آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔یہ شیڈول ریگولر،لیٹ کالج،پرائیویٹ اورڈویژن کی بہتری کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں پر لاگو ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں