شہدا ختم نبوت کا نفرنس سیمینار کاانعقاد
لاہور(سیاسی نمائندہ )مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر میں شہدا ختم نبوت کا نفرنس سیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے۔
کہ عالمی قوتیں پاکستان کے آئین سے اسلامی دفعات کو ختم کرانے کے لیے تسلسل کے ساتھ کوشاں ہیں، 1974ء میں بھی قادیانیوں نے مسلمانوں پر تشدد کیا لیکن مسلمانوں کی قربانی کے نتیجے میں پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر قادیانیوں کوغیر مسلم اقلیت قراردیا،مولانا شبیر ا حمد،مولانا خلیل احمد،علامہ محمدقادری نے بھی خطا ب کیا۔