ننکانہ:گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی پھندا لیکر خودکشی

ننکانہ:گھریلو جھگڑے پر  نوجوان کی پھندا لیکر خودکشی

ننکانہ صاحب (خبر نگار)ننکانہ صاحب کے علاقہ کرتارپورہ میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔

 ذرائع کے مطابق 21 سالہ غلام محی الدین نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی اپنی حویلی میں گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں