قصور:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرعلاج بچوں میں مٹھائی تقسیم
قصور(نمائندہ دنیا)عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال بابا بلھے شاہ قصور میں زیرِ علاج بچوں میں خوشیاں بانٹنے کیلئے مٹھائی تقسیم کی گئی۔
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال بابا بلھے شاہ قصور میں زیرِ علاج بچوں میں خوشیاں بانٹنے کیلئے مٹھائی تقسیم کی گئی۔