2360 حادثات پر ریسپانڈ

2360 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 2360ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں1559افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 2360ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں1559افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں