بچے سے زیادتی کی کوشش پرگرفتاری

بچے سے زیادتی کی کوشش پرگرفتاری

لاہور (کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے 15کال پر کارروائی کر کے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ طلعت پارک کا 9سالہ (و)ہمسائے کے گھر کھیلنے گیاتو ملزم حبیب بچے سے فحش حرکات کرتا رہا۔

شیراکوٹ پولیس نے 15کال پر کارروائی کر کے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔ طلعت پارک کا 9سالہ (و)ہمسائے کے گھر کھیلنے گیاتو ملزم حبیب بچے سے فحش حرکات کرتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں