پیکا ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواستوں پر آج سماعت

پیکا ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواستوں پر آج سماعت

لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم کے خلاف دائرمختلف سائلوں کی درخواستوں پر سماعت آج پیر کے روز ہوگی۔ جسٹس انوار حسین درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم کے خلاف دائرمختلف سائلوں کی درخواستوں پر سماعت آج پیر کے روز ہوگی۔ جسٹس انوار حسین درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں