خلیجی ممالک نے پاکستانی ایکسپورٹرز سے رابطے شروع کر دیئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز

خلیجی ممالک نے پاکستانی ایکسپورٹرز  سے رابطے شروع کر دیئے  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز

لاہور(اے پی پی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ریجنل کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے کہا ہے کہ۔۔۔

 امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث خلیجی ممالک کے درآمد کنندگان نے قابلِ اعتماد سپلائی کے لیے پاکستانی فوڈ ایکسپورٹرز سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ انہوں نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی برآمد کنندگان کو چاول، گندم، گوشت، پھلوں اور پراسیسڈ فوڈ آئٹمز خصوصاًسنیکس کے لیے بڑی تعداد میں انکوائریز موصول ہو رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں