17 اشتہاری پکڑے گئے

17 اشتہاری پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے چوری،دھوکہ دہی، مجرمانہ دھمکیاں اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 17 روپوش اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔

شاہدرہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے چوری،دھوکہ دہی، مجرمانہ دھمکیاں اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 17 روپوش اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں