ڈی جی امیگریشن سے جواب طلب

ڈی جی امیگریشن سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی کیخلاف توہین عدالت کی دو درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس سلطان تنویر نے نوٹس جاری کرکے ڈی جی سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی کیخلاف توہین عدالت کی دو درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس سلطان تنویر نے نوٹس جاری کرکے ڈی جی سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں