73ناجائزو نادہندہ املاک سربمہر

73ناجائزو نادہندہ املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ،گلشن راوی اور علا مہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن ، غیرقانونی کمرشل استعمال وکمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 73املاک سربمہرکر دی گئیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ،گلشن راوی اور علا مہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن ، غیرقانونی کمرشل استعمال وکمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 73املاک سربمہرکر دی گئیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں