قصور:ٹریفک حادثے میں 8سالہ بچہ جاں بحق

قصور:ٹریفک حادثے  میں 8سالہ بچہ جاں بحق

قصور(خبرنگار)قصور میں ٹریفک حادثے میں کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ نواحی گاؤں قلعہ گنجہ میں والدین کا اکلوتا بیٹا 8 سالہ اسد علی کھیتوں میں ہل چلاتے ٹریکٹر سے گر کر اسی کے نیچے کچلا گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

قصور میں ٹریفک حادثے میں کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ نواحی گاؤں قلعہ گنجہ میں والدین کا اکلوتا بیٹا 8 سالہ اسد علی کھیتوں میں ہل چلاتے ٹریکٹر سے گر کر اسی کے نیچے کچلا گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں