شہرمیں لوڈشیڈنگ جاری صارفین کو مشکلات

شہرمیں لوڈشیڈنگ جاری صارفین کو مشکلات

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، لیسکو کے متعدد گرڈ سٹیشنز سے ۔۔

بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ،طلب و رسد میں فرق بڑھنے پرجبری لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی ڈیمانڈ 2800 میگاواٹ تک ہو گئی، این پی سی سی سے فراہمی 2000 میگا واٹ ہونے لگی ۔لیسکو کو 800 میگاواٹ تک بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں