شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ پتنگ بازی پر3ملزم گرفتار

شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ  پتنگ بازی پر3ملزم گرفتار

قصور(خبرنگار)قصور کے تھانہ بی ڈویژن پولیس نے عابد جٹ نامی شخص کے بھٹے پر شادی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ۔۔۔

، آتش بازی اور ساؤنڈ سسٹم کے استعمال پر کارروائی کرتے ہوئے 2ملزموں کو گرفتار کر کے سپیکر قبضے میں لے لیے ۔ ادھر چوک بیدیاں میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے محمد افضل نامی شخص کو پتنگیں اور چرخیاں فروخت کرنے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں