1950 کلو بیمار مرغیاں و گوشت تلف
لاہور(اے پی پی) لاہور بھر میں 43میٹ شاپس، سپلائرز کی چیکنگ کے دوران 4کو جرمانے عائد کر کے 1مقدمہ درج اور ملزم گرفتار کرا دیا گیا۔
84ہزار 335کلو گوشت کی چیکنگ کے دوران 1950کلو مرغیاں اور تیار گوشت تلف کیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے