1روپیہ اضافہ ، 238کی درجن
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔